_ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے......!!!!!!👈🏻👉🏻🌝_
_یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے......!!!!!!!👀🙌🏻_
_بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ.......!!!!!!🔥🥱_
_یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے......!!!!!!🌼🤍_
_پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے ہی......!!!!!!🤌_
_یہ شوق ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے......!!!!!!!🌷🎀_
_لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے.....!!!!!!!✨🌙_
_غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے........🌞🙃_
_مزا تب ہے کہ جب تم جان بوجھ کے ہارو ۔۔۔!!!🌝🙌🏻_
_ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے.....!!!🦋🥹